عدت میں نکاح کیس: بری ہونےکے باوجود عمران خان کی فوری رہائی کیوں ممکن نہیں؟

https://lushmag.website/
Spread the love

عدت میں نکاح کیس: بری ہونےکے باوجود عمران خان کی فوری رہائی کیوں ممکن نہیں؟

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کو عدت کیس میں عمران خان کو بری کرتے ہوئے ان کی کی رہائی کا حکم تو دے دیا ہے تاہم دیگر مقامات میں میں عمران کی رہائی کی روبکار جاری ہونے کیوجہ سے رہائی ممکن نہیں ہے اور دوسری طرف قانون نافذ کرنے والے ادارے عمران خان پر 9 مئی جیسے دیگر نام نہاد کیسز میں گرفتاری کے لیے گھات لگا کر بیٹھ گئے ہیں مزید یہ کہ عمران خان کی اہلیہ کیخلاف نیب نے توشہ خانہ کا ایک نیا کیس تیار کر رکھا ہے جس میں بشری بی بی کی گرفتاری کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کی زیر قیادت ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ چکی ہے

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *